InPage Urdu Class 1| انپیج کا تعارف اور انٹرفیس سمجھنے کا آسان طریقہ
Автор: Areeb Design World
Загружено: 2025-08-23
Просмотров: 276
Описание:
Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟
"InPage Urdu Class 1 | انپیج کا تعارف اور انٹرفیس سمجھنے کا آسان طریقہ #InPage #Urdu"
#urdupoetry #inpageurdu
"اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ InPage Urdu کو کیسے اوپن کیا جاتا ہے اور اس کے انٹرفیس (Menu, Toolbars, Status Bar وغیرہ) کے مختلف حصوں کے نام اور ان کا استعمال کیا ہے۔ یہ کلاس بالکل Beginners کے لیے ہے جو پہلی بار انپیج سیکھ رہے ہیں۔
اگر آپ اردو ٹائپنگ، کتابت یا گرافکس ڈیزائننگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ مکمل کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
👉 اگلی کلاسز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبائیں۔
یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔
ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے:
✔ InPage اردو ڈیزائننگ
✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن
✔ Canva آسان ڈیزائننگ
✔ Freelancing اور آن لائن کمائی
✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ
ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔
📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔
👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: