Maj Atif ur Rehman Shaheed | MI-17 Helicopter Crash | Janaza&Burial in Wah Cantt | Pak Army Martyrs
Автор: Irfan Sharqi
Загружено: 2025-09-02
Просмотров: 1840
Описание:
🌹 شہداء کی قربانی، قوم کا فخر 🌹
آج وادیٔ پاکستان نے ایک اور بہادر سپاہی کو اپنے دامن میں سمیٹ لیا۔
میجر عاطف الرحمان شہید (پائلٹ MI-17) کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ ظہر مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ میں ادا کی گئی جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران، معززین علاقہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ شہید کی تدفین اتوار بازار کے قریب قبرستان واہ کینٹ میں کی گئی۔
✨ شہداء زندہ ہیں ✨
قرآن کہتا ہے کہ "جو اللہ کی راہ میں شہید ہو جائیں انہیں مردہ مت کہو، وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں شعور نہیں۔"
👨👩👧👦 شہید میجر عاطف کے اہلِ خانہ، بالخصوص ان کے بھائی لیفٹیننٹ کرنل امین، بھائی زاکر صاحب اور برادرانِ نسبتی میجر اویس اور میجر وجیہ کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شہید کے درجات بلند فرمائے۔
🤲 تمام اہلِ وطن سے گزارش ہے کہ اپنی دعا میں شہداء کے لیے خاص جگہ رکھیں، یہی ہمارے اصل ہیرو ہیں جنہوں نے اپنی جان مادرِ وطن پر نچھاور کر دی۔
پاکستان کے بہادر سپوتوں کو سلام 🇵🇰
#ShaheedKiPehchan #PakArmy #RespectOurMartyrs
#PakArmy 🇵🇰
#ShaheedKiPehchan
#RespectOurMartyrs
#OurHeroes
#PakistanZindabad
#TributeToMartyrs
#PakFauj
#ForeverInOurHearts
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: