تھنکر فورم انٹرنیشنل کے چیرمین کے بہنوئی محمد صدیق کی روح کے ایصال ثواب کے لیےدعائیہ تقریب میں منعقد
Автор: ABN NEWS INTERNATIONAL
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 61
Описание:
بولٹن سے نمائندہ اے بی این نیوز انٹرنیشنل محمد حنیف کی رپورٹ کے مطابق
تیھنکر فورم انٹرنیشنل کے چیرمین ڈاکٹر غلام سرور اشرف کے بہنوئی چوہدری محمد صدیق کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب مکہ مسجد بولٹن میں منعقد کی گئی جس میں علماء کرام ثناخوانِ مصطفے کے علاوہ کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی مقررین نے مرحوم کی زندگی کے حوالے سے تفصیل روشنی ڈالی تقریب کے اختتام پر مرحوم کی مغفرت کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے مرحومین کے لیے خصوصی دعا کی گی
#abnnewsinternational #internationalnews #uknews #boltannews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: