Darse munazrah course 2022 Masala imkane kazib By allama Sajid Khan naqshbandi sb
Автор: rahmat khan
Загружено: 2022-07-18
Просмотров: 1992
Описание:
ماشاءاللہ
انتظار کی گھڑیاں ختم
احباب بہت ہی اہم سبق وقت نکال کر ایک بار ضرور سنیں
حضرت علامہ ساجد خان نقشبندی مدظلہ العالی نے اپنی معرکۃ الآراء تصنیف دفاع اہل السنۃ والجماعۃ جلد اول میں بھی اس مسئلہ (خلف وعید) کو تفصیل سے لکھا ہے اور جلد دوم کے مقدمہ میں بھی مختصر لکھا ہے ـ اس کے علاوہ علامہ موصوف کے کسی شاگرد نے میثم عباس رضاخانی کے ایک مضمون کے جواب میں ”خنجر رضا براست میثم رضا“ میں بھی الزامی طرز پر کافی زبردست لکھا ہے (بعض رضاخانیوں کے بقول میثم کے جواب میں مضمون علامہ ساجد خان نے ہی لکھا ہے، واللہ اعلم ــــ کسی نے بھی لکھا ہو بہر حال قابل مطالعہ و لائق داد ہے)
بندہ نے مزکورہ تحریروں کا جب سے مطالعہ کیا ہے تب سے دل میں یہ تمنا تھی؛ بلکہ ایک دو مرتبہ علامہ صاحب سے درخواست بھی کیا کہ اس موضوع پر علامہ صاحب کا وڈیو بیان بھی ریکارڈ ہو جائے تو نور علی نور ... آج الحمدللہ دلی تمنا پوری ہو گئی ــ
اس میں شک نہیں کہ اس وقت اکابرین اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کے دفاع میں کام کرنے والے مناظرین بڑی تعداد میں علامہ صاحب سے استفادہ کررہے ہیں ـــ اللہ پاک علامہ صاحب کو سلامت رکھے ان کا سایہ ہم ایسے بے علموں، اہل سنت عوام و خواص پر تادیر قائم و دائم رکھے ــــــ آمین
✍️ابو سعد ل ـ ر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: