Qeema naan 🫓 on tawa
Автор: sevencuisine
Загружено: 2023-08-02
Просмотров: 90
Описание:
Ingredients for dough:
1:maida 2 cup
2:salt a pinch
3:suger 2 tablespoon
4:yeast 1&half tablespoon
5: baking soda pinch
6:oil or ghee 5 to 6 tablespoons
7:milk for knead and application
8: 1egg yolk
method for dough:
میدہ میں تمام حشک اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اب گھی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر کے دودھ یا پانی کے ساتھ 5 منٹ تک کوندھ لیں جب اچھی طرح کوندھ لیں تو 1 سے 2 گھنٹے کے لیے رائز ھونے کے لیے چھوڑ دیں
method for qeema filling:
1:قیمہ آدھا کلو
2:نمک حسبِ ضرورت
3:ہلدی ایک چائے کا چمچ
4: کٹی لال مرچ 2چمچ
5:دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
6: ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
7:پودینہ
8: پیاز کٹی ہوئی 1
9: ثابت زیرہ حسبِ ضرورت
10:ھری مرچ حسب ضرورت
11:لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
12: پانی
13: کالی مرچ حسب ضرورت
14:زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
method for qeema filling:
ایک برتن میں گھی یا تیل شامل کریں اور لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کریں جب خوشبو آنے لگے تو قیمہ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں اب قیمے کا پانی خشک ہونے تک بھون لیں جب پانی خشک ہو جائے تو مصالحے شامل کریں جو کہ اوپر بتایا گیا ہے اب 2 گھنٹے کے بعد ڈو کو 2 منٹ کوندھ کر 4 حصوں میں تقسیم کر لیں اور پیڑے بنا لیں اور 10 منٹ مزید ڈھانپ کر رکھیں 10 منٹ کے بعد ایک پیڑے کو پہلے ہاتھ کی مدد سے پھیلا لیں اور تیار کیا ہوا قیمہ ڈال کر اچھی طرح بند کریں اور بیلن کی مدد سے پھیلا لیں اور ھاتھ کی مدد سے نان کا ڈیزائن بنا لیں اور نان کو الٹا کر پانی لگا لیں اب پہلے سے گرم توا پر پانی لگا ھوا نان ڈال دیں اور انڈا اور زردی میں دودھ شامل کرکے برش کی مدد سے نان پر لگا لیں اور تل ڈال کر 10سے 8 منٹ تک دہمی آنچ پر پکائیں اور 8 سے 10 منٹ پہلے ایک کڑاہی میں نمک بچھا کر گرم کر لیں جب نان ایک سائیڈ سے پک جائے تو توا کو گرم کڑاہی پر پلٹ دیں اور 3 سے 4 منٹ تک یا خوبصورت رنگ آنے تک پکا لیں اور نان کو توا سے اتار کر دیسی گھی یا مکھن لگا کر پیش کریں اور اگر ایسا کرنا مشکل لگے تو کڑاہی کو نمک کے بغیر گرم کر لیں ہلکی آنچ پر اور نان کو کڑاہی میں لگا لیں اور اوپر سے ڈھک دیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: