Bali - Uluwatu: cliffs, waves, sunset… and Kecak dance | Episode 16 | Travel Log by Dr Nighat Nasim
Автор: Dr Nighat Nasim
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 20
Описание:
Sometimes journeys end on the screen but continue in the heart. These photos were not just images, they were moments of peace, laughter, and discovery. Our story doesn’t stop here; a new destination, a new memory, and a new feeling are waiting in the next episode. Stay with me… the journey continues.
کبھی سفر اسکرین پر ختم ہو جاتا ہے مگر دل میں چلتا رہتا ہے۔ یہ تصویریں صرف مناظر نہیں تھیں، یہ سکون، مسکراہٹ اور تلاش کے لمحے تھے۔ کہانی یہاں نہیں رُکتی اگلی قسط میں ایک نئی منزل، ایک نئی یاد اور ایک نیا احساس ہمارا انتظار کر رہا ہے۔ ساتھ رہیے… سفر جاری ہے۔
الواٹو میں جو مشہور ڈانس ہوتا ہے اسے Kecak Dance (کچک ڈانس) کہتے ہیں۔ یہ دراصل رامائن کی کہانی پر مبنی ایک روایتی بالی ناٹک ہے۔ اس کی کہانی مختصراً یہ ہے:
اس ڈانس میں رام (راما)، سیتا اور لکشمَن کی کہانی پیش کی جاتی ہے۔
راما کو جنگل میں جلاوطنی کے دوران راکشس بادشاہ راون سیتا کو دھوکے سے اغوا کر لیتا ہے۔ سیتا کو لنکا لے جا کر قید کر دیا جاتا ہے۔ راما بہت غمگین ہوتے ہیں اور سیتا کو واپس لانے کے لیے مدد ڈھونڈتے ہیں۔
یہاں ہنومان (سفید بندر – خیر اور بہادری کی علامت) آتا ہے۔ وہ سیتا کو ڈھونڈ لیتا ہے، اسے حوصلہ دیتا ہے کہ راما انہیں بچانے آ رہے ہیں۔ پھر ہنومان لنکا میں راون کا شہر جلا دیتا ہے۔ آخر میں راما اور راون کے درمیان جنگ ہوتی ہے، راون ہار جاتا ہے اور سیتا واپس راما کے پاس آ جاتی ہے۔
Kecak dance
کی خاص بات کیا ہے؟
اس میں کوئی موسیقی کے آلات استعمال نہیں ہوتے 50–100 مرد ایک ساتھ بیٹھ کر "چک… چک… چک" کی آوازیں نکالتے ہیں۔
یہی آوازیں پورے ڈانس کی موسیقی بن جاتی ہیں ۔ سورج غروب ہوتے وقت Uluwatu کے کنارے یہ رقص بہت روح پرور لگتا ہے
"علامتی مفہوم"
نیکی کی برائی پر فتح
وفاداری، محبت اور قربانی
روشنی کا اندھیرے پر غالب آ جانا
اس وڈیو میں آپ کیچک ڈانس کی جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر نگہت نسیم
#PhotoMemories #MemoriesInFrames #TravelMemories #CapturedMoments #JourneyThroughPhotos #StoryThroughPictures #TravelDiaries #MomentsToRemember
#Bali #VisitBali #BaliTrip #BaliDiaries #ExploreBali #BaliTravel #SpiritualIsland #IslandOfGods #WondersOfBali
#Uluwatu #UluwatuTemple #UluwatuCliff #CliffViews #OceanViews #IndianOcean #SunsetPoint #SunsetMagic #WavesAndCliffs
#DrNighatNasim #TravelWithHeart #TravelAndSoul #PeacefulJourney
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: