Part 20 الحمداللہ ارشاد گروپ کی جانب سے بیوہ عورت کے گھر میں ہینڈ پمپ لگایا گیا ہے
Автор: Irshad Group official
Загружено: 2026-03-09
Просмотров: 71
Описание:
گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی صاف پانی کی ضرورت اور بھی بڑھ جاتی ہے-
ایسے حالات میں ارشاد گروپ آفیشل مختلف علاقوں میں صاف پانی کے ہینڈ پمپس نصب کر رہا ہے، تاکہ پیاسے گھروں تک پانی کی سہولت پہنچ سکے اور لوگوں کو دور دراز سے پانی لانے کی مشقت سے نجات ملے۔
صاف پانی کی فراہمی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ زندگی کی بحالی ہے۔
آپ کے تعاون سے یہ خدمت کا سفر جاری ہے۔
آئیے! اس صدقۂ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔
ایک ہینڈ پمپ — کئی خاندانوں کے لیے زندگی کی سہولت۔
تعاون آپ کا...ذمہ داری ہماری
#CleanWater
#HandPumpProject
#SadaqahJariyah
#FloodRelief
#ServeHumanity
#DonateForWater
#WaterForLife
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: