مختصرالمعانی سبق نمبر120: تاول کی قید کا فائدہ مع علامہ سکاکی پر تعریض بمع تشریح
Автор: Madrassa. pk
Загружено: 2023-11-29
Просмотров: 285
Описание:
"madrassa lectures#online_dars_e_nizami #wifaq_ul_madaris #dars_e_nizami #islamic_
علم البلاغہ جو قرآنی اعجاز کو سمجھنے کے لیے از حد ضروری ہے کے متون میں سےاہم ترین متن اور ادق کتاب مختصر المعانی کے ویڈیو اسباق یہاں موجود ہیں جن میں فن بلاغت کی اہمیت و ضرورت سمیت اس فن میں مہارت کے حصول کے لیے متن وشرح کتاب کی تفصیلی وتدریسی ضرورتوں کا خیال رکھاگیا ہےمثلا عبارت کی تصحیح و عام فہم طرز تدریس مع شرح عبارت نیزکتاب میں مذکور مسائل واعترضات و اختلافات ائمہ کی وضاحت بھی بیان کی گئی ہے۔اہم تر یہ کہ اس طرز تدریس سے قرآن مجید کی طرف رغبت دلانے کا خاص خیال بھی رکھا گیا ہے۔
"
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: