Ottoman Empire Episode 1// سوغوت کا فتح//Turkey History 2026.
Автор: History Vault Urdu
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 587
Описание:
#history #ottomanempire
Discreption:
🏰 عثمان غازی – 1299–1326 |
: سوغوت اور قبیلے کی زندگی ()
اس ویڈیو میں ہم عظیم مسلمان رہنما عثمان غازی کی ابتدائی زندگی اور جدوجہد کو بیان کرتے ہیں۔ سن 1299 سے 1326 تک کا یہ دور اسلامی تاریخ کا نہایت اہم مرحلہ تھا، جب سوغوت کی سرزمین سے ایک عظیم سلطنت کی بنیاد رکھی گئی، جو آگے چل کر سلطنت عثمانیہ کے نام سے مشہور ہوئی۔
فیز 1 میں آپ دیکھیں گے:
سوغوت میں قبیلے کی سادہ مگر بہادرانہ زندگی
قبائلی نظام، اتحاد اور قیادت
سرحدی خطرات اور ابتدائی معرکے
ایک اسلامی ریاست کی بنیاد رکھنے کی جدوجہد
یہ ویڈیو اسلامی تاریخ، مجاہدینِ اسلام اور ترک تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
keyword:
عثمان غازی
عثمان غازی کی تاریخ
سلطنت عثمانیہ کی ابتدا
سوغوت کی تاریخ
اسلامی تاریخ اردو
ترک تاریخ
عثمان غازی مکمل مناظر
مجاہدین اسلام
بازنطینی سلطنت اور عثمانی
ارطغرل سے عثمان تک
اسلامی فتوحات
Hashtags:
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: