23 شبِ قدر کی خاص عبادات | Laylatul Qadr Dua & Wazaif | Ramadan 2026
Автор: Sukoon e Haram
Загружено: 2026-03-12
Просмотров: 89
Описание:
السلام علیکم دوستو! 🤲
رمضان المبارک کی آخری طاق راتوں میں شبِ قدر سب سے بابرکت رات ہے۔
اس ویڈیو میں ہم 23 شبِ قدر کی خاص عبادات اور دعائیں بتا رہے ہیں جو اس مبارک رات میں پڑھنا بہت افضل ہے۔
✨ استغفار کی فضیلت
✨ درود شریف پڑھنے کی برکت
✨ مشکلات دور ہونے کی دعا
✨ رزق اور برکت کی دعا
✨ شبِ قدر کی مسنون دعا
اللہ تعالیٰ ہمیں شبِ قدر کی برکتیں نصیب فرمائے اور ہماری عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
📌 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے Sukoon e Haram چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔
#23ShabEQadr
#LaylatulQadr
#RamadanWazaif
#SukoonEHaram
#IslamicReminder
#Ramadan2026
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: