فلسفہء قربانی | New Bayan | شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر حبیب اللہ نقشبندی مجددی
Автор: AlfurqanPK
Загружено: 2021-07-19
Просмотров: 3144
Описание:
قربانی کی اصل حقیقت
قربانی سے مقصود یہ باتیں ہیں
1: قربانی کی اصل روح اللہ رب العزت کی مرضی پر سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ
2 : تقوٰی یعنی زندگی کے ہر موڑ پر اللہ ربالعزت کے احکام کو ماننے کا جذبہ
3 : اخلاص یعنی زند گی میں جو کام بھی کروں گا صرف اور صرف اللہ رب العزت کی رضا کے لئے ہی کروں گا
اللہ رب العزت ہمیں قربانی کا اصل حاصل کرنے کا شرف نصیب فرما دیں
آمین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: