Pak-Afghan Border: Trucks and drivers stranded near Chaman since weeks - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2024-05-27
Просмотров: 15472
Описание:
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے قریب پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ چار مئی سے بڑی مال بردار گاڑیوں کے لیے بند ہے۔ جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اس راستے تجارت بند ہو گئی ہے بلکہ گاڑیوں کے پھنس جانے سے ان کے ڈرائیور اور بہت بڑی تعداد میں عملے کے دوسرے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار گاڑیوں کے لیے شاہراہ کی بندش کی وجہ کیا بنی؟
ویڈیو: محمد کاظم، خیر محمد
#Balochistan #pakistan #afghanistan #border #trade
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: