حلوائی اسٹائل سوہن حلوہ بنانے کی آسان اور اتھنٹک ریسپی
Автор: Rubab in the kitchen nrk
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 228
Описание:
#Sohanhalwarecipe
#sardiyonkisaugatsohanhalwa
#Sohanhalwaauthenticrecipe
السلام علیکم
میری پیاری پیاری یوتوب فیملی اج کی ریسپی بہت ہی خاص ہے جو کہ ہے اخروٹی سون حلوہ جو کہ سردیوں میں بہت ہی شوق سے کھایا جاتا ہے اسی لئے اج میں اس کی بہت ہی اسان سی ریسپی اپ لوگوں کے لئے لے کر ائی ہوں ویڈیو کو شروع سے اینڈ تک لازمی دیکھیے گا
سوہن حلوہ اجزاء
دودھ پانچ لیٹر
انگوری پاؤڈر 250 گرام
معدہ ایک کلو
چینی دو کلو
گھی ادھا کلو سے تین پاؤ کے قریب
خشک سبز الائچی 10 سے 15 عدد
سوہن حلوے میں پھٹکی ڈالنے کے لیے دہی ادھا کلو
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: