Doobte Sitare hain || Shahadat Mola Ali || Noha || Meer Nazeer Baqari & Hasnain Baqari
Автор: Meer Nazeer Baqari Official
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 156
Описание:
45 years Old Noha
Shahadat Mola Ali
2nd Composition.Nazeer Baqari
Azakhana. Meer Sb Mehdi Hasan
Ikrotiya Sadaat 19 Ramzan
10 march 2026
#noha
#doobtesitarehain
#shahadatmolaali
#meernazeerbaqariofficial
۔۔۔۔ نوحہ ۔۔۔۔۔ میر نظیر باقری
ڈوبتے ستارے ہیں اور علی کا ماتم ھے
چاند چھپنے والا ھے چاندنی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
فاطمہ کے آ نگن میں حسرتیں تڑپتی ہیں
رنج وغم نے گھیرا ھے ہرخوشی کا ماتم ھے
یا علی یاعلی یا علی
سر پرست زینب ھے سب یتیم بچوں کی
دور تک اندھیرا ھے روشنی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
مشکلیں زمانےکی جسکے پاوں چھوتی ہیں
بیکسوںکی بستں میں اس علی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
اسنے بے طلب سبکی حاجتیں کریں پوری
خودجوفاقہ کش ٹہرا اس سخی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
جو اجل کے پنجے سے دین کو چھڑا لایا
آ ج اس مسیحا کی زندگی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
ضرب تیغ کھا کر بھی کر دیا ادا جس کو
وہ علی کا اک سجدہ بندگی کا ماتم ھے
یا علی یا ہعلی یا علی
لے گیا جو مولا کو چھین کر زمانے سے
موت کا وہ اک لمحہ ہر صدی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
ھے نظیر آ نکھوں میں کربلا کا ہر منظر
کیسے کیسے لوگوںکی بیکسی کا ماتم ھے
یا علی یا علی یا علی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: