جنگ اُحد کا مقام – اسلامی تاریخ کی جھلک"سید الشہداء حضرت حمزہؓ کا مزار
Автор: M Usman 370
Загружено: 2025-08-24
Просмотров: 9528
Описание:
جنگِ اُحد کا مختصر واقعہ:
یہ جنگ سن 3 ہجری میں مدینہ کے قریب اُحد پہاڑ کے پاس ہوئی۔
مسلمانوں کی تعداد تقریباً 700 اور قریش مکہ کی تعداد 3000 تھی۔
پہلے مسلمانوں کو فتح ملی، مگر تیر اندازوں نے نبی ﷺ کے حکم کے خلاف پہاڑ چھوڑ دیا۔
اس کا فائدہ قریش نے اٹھایا اور پیچھے سے حملہ کر دیا۔
حضرت حمزہؓ شہید ہوئے اور نبی کریم ﷺ کو بھی زخم آئے۔
نتیجہ یہ ہوا کہ مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا لیکن ایمان مزید مضبوط ہوا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: