Class 11 Chemistry Guess Paper 2026🔥| Most Important Questions | Board Exams
Автор: Learn with LIMS
Загружено: 2026-06-16
Просмотров: 17231
Описание:
اس ویڈیو میں پنجاب بورڈ کے فرسٹ ایئر (11th Class) کیمسٹری کے 2026 کے امتحانات کے لیے نیو سلیبس اور ALP Smart Syllabus کے مطابق مکمل Guess Paper فراہم کیا گیا ہے۔
✅ اہم MCQs
✅ اہم Short Questions
✅ اہم Long Questions
✅ مکمل Pairing Scheme
✅ Paper Pattern کی وضاحت
✅ Smart Study Tips اور Exam Preparation Strategy
✅ تمام پنجاب بورڈز کے طلبہ کے لیے مفید رہنمائی
اگر آپ کم وقت میں زیادہ تیاری کرنا چاہتے ہیں اور امتحان میں بہترین نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ اس ویڈیو میں صرف اہم اور متوقع سوالات کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے تاکہ آپ اپنی تیاری کو مزید مضبوط بنا سکیں۔
یہ Guess Paper درج ذیل تمام پنجاب بورڈز کے طلبہ کے لیے مفید ہے:
✔ لاہور بورڈ
✔ گوجرانوالہ بورڈ
✔ فیصل آباد بورڈ
✔ ملتان بورڈ
✔ سرگودھا بورڈ
✔ راولپنڈی بورڈ
✔ بہاولپور بورڈ
✔ ڈی جی خان بورڈ
✔ ساہیوال بورڈ
📌 ویڈیو کو مکمل دیکھیں تاکہ کوئی اہم سوال یا Pairing Scheme مس نہ ہو۔
📌 اگر ویڈیو مفید لگے تو Like کریں، Share کریں اور Channel کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
Follow the LIMS Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VayK...
#1stYearChemistry #ChemistryGuessPaper2026 #11thClassChemistry #PunjabBoard #ALPSyllabus #SmartSyllabus #NewSyllabus2026 #ChemistryMCQs #ChemistryShortQuestions #ChemistryLongQuestions #PairingScheme #PunjabBoards #GuessPaper #FScPart1 #FirstYearChemistry
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: