علم الصرف کے اجراء کا طریقہ بالکل آسان انداز میں بہت ہی دلچسپ سبق
Автор: AL ULOOM UL DEENIA ACADEMY
Загружено: 2024-12-03
Просмотров: 935
Описание:
🌹آج کے سبق میں جو چیزیں ذکر ہوی ہیں 🌹
👈علم الصرف کے صیغوں کے اجراء کا طریقہ
👈اور صیغوں کا ترجمہ کرنے کا طریقہ
👈اور ایک صیغہ کا ترجمہ کرتے وقت کتنی چیزوں کا لہاذ کرنا ضروری ہے
👈 اور صرف ونحو میں کیا فرق ہے ؟
👈کن حروف زائدہ کی وجہ سے کلمہ مزید فیہ بنتا ہے اور کن حروف زائدہ کی وجہ سے کلمہ مزید نہیں بنتا
بہت ہی دلچسپ سبق
ضرور سماعت فرمائیں
• Видео
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: