کریلے گوشت | کریلے گوشت کیسے بنائیں |Mutton Karela | ذائقہ دار مٹن کریلے جو بالکل کڑوے نہیں بنیں گے
Автор: Simple Tania
Загружено: 2025-07-17
Просмотров: 85
Описание:
آج کی اس مزیدار ویڈیو میں سیکھیں کہ کیسے بنائیں ذائقہ دار کریلے گوشت جو بالکل بھی کڑوے نہیں ہوں گے!
ہم آپ کو بتائیں گے ایک خاص ٹپ جس سے کریلے کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی اور گوشت بھی نرم اور مزیدار بنے گا۔
🍽️ یہ ریسپی خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو کریلے پسند نہیں کرتے – کیونکہ ایک بار کھائیں گے تو بار بار مانگیں گے!
مٹن کے ساتھ کریلے پکانے کا بہترین اور آسان طریقہ جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
📌 اجزاء (Ingredients)
📌 ترکیب (Recipe Method)
📌 کریلے کا کڑوا پن ختم کرنے کا طریقہ
📌 گوشت کو گلانے کی خاص ٹپ
🔔 اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک اور شئیر کرنا نہ بھولیں۔
#मटनकरेला #करेलेगोश्त #करेलेकीरेसिपी #देसीखाना #हिंदीरेसिपी #घरकारेसिपी #स्वादिष्ठभोजन #करेलागोश्त #मटनरेसिपी #DesiKhana #HindiCooking #mutton #KarelaRecipe #IndianFoodLovers
#کریلےگوشت #MuttonKarela #کریلےکیترکیب #گوشتکریلا #karelegosht #PakistaniFood #UrduRecipe #KarelaRecipe #DesiFood #RamzanRecipes #MuttonRecipes #KarelaLovers #FoodiePakistan #simpletania
TikTok = SimpleQueen.1
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: