درودشریف کی برکتیں | Molana Abdullah Ahmad db |
Автор: Molana Abdullah Ahmad
Загружено: 2022-12-12
Просмотров: 11651
Описание:
::: درودشریف کی برکتیں :::
🎙️ : حضرت شیخ مولانا عبداللہ احمد صاحب دامت برکاتہم
🗓️ *12 دسمبر 2022 بروز پیر
خانقاہ دارالاحسان نیو ھالا سندھ*
📌 تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بیان کو خوب توجہ دھیان سے سماعت فرمائیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ اس بیان کو سننے کے بعد آپ حضرات نبی ﷺ کی محبت اور نبی ﷺ کے تعلق ، قرب و عشق اور نبی ﷺ کی دعائیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے اور اس بیان میں آپ جان پائیں کہ نبی ﷺ کا قرب و عشق اور نبی ﷺ کی محبت درودشریف کی کثرت سے کتنی آسانی سے پائی جا سکتی ہے اور مزید یہ کہ ہمارے اہلُ اللہ مشائخ و اکابر روزانہ کس قدر درودشریف پڑھنے کا اہتمام فرماتے تھے ۔۔۔ لفظ لفظ قیمتی ملفوظات ۔۔۔
Please share with your friends , Whatsapp groups & other social media platforms
♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: