نقشبندی اجتماع: شرکت کے آداب اور ضروری ہدایات
Автор: Peer Sanaullah Ahmed Naqshbandi Offical
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 34
Описание:
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ، ہر سال کی طرح امسال بھی خانقاہِ نقشبندیہ میں سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ مبارک گھڑیاں تزکیہ نفس، اصلاحِ باطن اور اللہ کی محبت پانے کا ایک سنہری موقع ہیں۔
اس ویڈیو میں حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب (دامت برکاتہم) کے سالانہ اجتماع میں شرکت کرنے والے زائرین اور سالکین کے لیے انتہائی اہم آداب اور رہنمائی بیان کی گئی ہے۔ اگر آپ اس روحانی سفر کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: