Ak Tarfa Muhabbat | Jab Pyar Sirf Ek Dil Kare💔
Автор: Kiran's Talk
Загружено: 2025-12-22
Просмотров: 866
Описание:
Ak Tarfa Muhabbat | Jab Pyar Sirf Ek Dil Kare💔✨
اک طرفہ محبت وہ احساس ہے جو لفظوں میں کم اور آنکھوں میں زیادہ جھلکتا ہے…
جہاں محبت سچی ہوتی ہے مگر اظہار ادھورا رہ جاتا ہے۔
وہ خاموش دعائیں، وہ بے کہی باتیں،
اور وہ انتظار جو کبھی ختم نہیں ہوتا… 🥀
یہ کہانی اُن دلوں کے نام ہے
جو ٹوٹ کر بھی کسی کو بددعا نہیں دیتے،
جو دور رہ کر بھی بے پناہ چاہت نبھاتے ہیں،
اور جو اک طرفہ محبت کو بھی عبادت سمجھ کر جیتے ہیں 💔🤍
اگر آپ نے بھی کبھی کسی کو
خاموشی سے چاہا ہے
تو یہ ویڈیو آپ کے دل کی آواز ہے… 🌙✨
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: