مجھے اس غریب بندے پر بہت ترس ایا
Автор: Simple baaji vlogs
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 63
Описание: بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں اپ کی اپنی سمپل باجی بلاگز میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میرے چینل اچھا لگتا ہوگا اگر میرے چینل اچھا لگتا ہے کہ لگتا ہے تو اپ میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں کریں اور اگر میری ویڈیوز بھی اچھی لگتی ہیں تو میری ویڈیوز کو لائک کر دیا کریں شیئر کر دیا کریں اور اپنی ایک اچھی رائے کا اظہار ضرور کیجئے کریے اس کے ساتھ ساتھ میں امید کرتی ہوں کہ اپ لوگ جہاں بھی ہوں گے خوشحال ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو تمام دکھوں بیماریوں سے دور رکھے اور اللہ پاک اپ سب کو کبھی کوئی پریشانی نہ دے اللہ پاک اپ سب کو تمام دنیا جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے رحمت اللہ پاک اپ پر اپنی رحمتیں نازل کریں اور میں اپ نے دوستوں اور اپنے بھائی بہنوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ ماہ رمضان ا رہا ہے ماہ رمضان کی برکتیں ہر طرف ہوں گی ہر طرف نوری نور ہوگا ہر طرف رحمتیں ہوں گی تو میں اپ سے پوچھناچاہتی ہوں کہ اپ لوگوں نے روزے رکھنے ہیں کہ نہیں اگر اپ نے کتنے روزے رکھنے ہیں وہ بھی کمنٹ میں بتائیں اور اللہ پاک اپ سب کو تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: