Swabi Ka Tareekhi Ilaqa | Yousafzai Pathano Aur Sikh Qoum Ki Khooni Jung | Untold History
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 10
Описание:
یہ ویڈیو صوابی کے اُس تاریخی علاقے کے بارے میں ہے جہاں
یوسفزئی پٹھانوں اور سکھ قوم کے درمیان ایک شدید اور خونی جنگ ہوئی تھی۔
یہ وہ سرزمین ہے جہاں
بے شمار پٹھان مجاہدین نے جامِ شہادت نوش کیا
اور اپنی مٹی، عزت اور آزادی کے لیے قربانیاں دیں۔
یہ علاقہ صرف زمین نہیں بلکہ
غیرت، بہادری اور شہادت کی تاریخ ہے
جسے وقت کے ساتھ بھلا دیا گیا۔
اگر آپ کو
✔️ پٹھانوں کی تاریخ
✔️ صوابی کی اصل کہانیاں
✔️ سکھ دور کی جنگیں
میں دلچسپی ہے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
📌 Like | Share | Subscribe
تاکہ ہماری تاریخ زندہ رہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: