7 شعبان المعظم|مولا قاسم علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت|کلام : شاعر اہلبیت علیہم السلام جلی امروہوی
Автор: SirMazharTeacher
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 69
Описание:
7 شعبان المعظم|مولا قاسم علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت|کلام : شاعر اہلبیت علیہم السلام جلی امروہوی
عزیزان محترم
اس کلام کی طرز کے لیئے
ہم نے میر حسن میر بھائی
کی پڑھی ہوئی منقبت
"اتنی بھر جائے ان آنکھوں میں
ضیائے عباس ع" سے
اور
شاعری کے لیئے
جناب جلی امروہوی صاحب
کی کتاب "تطہیر سخن" سے
استفادہ کیا ہے۔
ان دونوں محترم و مکرم
حضرات کے تمام
مرحومین و مرحومات
اپنے اور میرے
تمام مرحومین و مرحومات
کے لیئے
درود شریف
پڑھنے 🤲 کی استدعا ہے۔
بہت بہت شکریہ 🙏
#islamic
#message
#foryou
#youtube
#tiktok
#composition
#manqabat
#urdu
#viral
#boy
#video
#creatorsearchinsights
#best
#motivation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: