Who was Hamas' top leader Ismail Haniyeh?
Автор: VOA URDU
Загружено: 2024-07-31
Просмотров: 5227
Описание:
فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ بدھ کو ایران میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ فوری طور پر اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی جب کہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مہمان کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات کا حصہ تھے۔
اسرائیل اور حماس کا حالیہ تنازع سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد شروع ہوا تھا جس میں 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 39 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: