Gham Aur Fikr Se Ruh Mein Noor | Asan Malfoozat Hakim al Ummah (ملفوظ 50)
Автор: ammar ameen
Загружено: 2026-02-28
Просмотров: 23
Описание:
السلام علیکم! کیا آپ غم، فکر یا پریشانی کا شکار ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے ایک انتہائی قیمتی ملفوظ (ملفوظ نمبر 50) پر بات کریں گے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح دنیاوی غم اور پریشانی انسان کی روح میں نور اور پاکیزگی پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔
جب ہم پر کوئی مصیبت آتی ہے تو یہ دراصل اللہ کی طرف سے ایک 'مجاہدہ اضطراری' ہوتا ہے جو ہمارے درجات بلند کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔
📌 اس ویڈیو کے اہم موضوعات:
غم اور فکر کے روحانی فائدے
مصیبت پر صبر کا اجر اور احادیثِ مبارکہ
پریشانی کے وقت دعا اور تدبیر کی اہمیت
مولانا اشرف علی تھانویؒ کا ملفوظ
🔔 مزید اصلاحی ویڈیوز کے لیے چینل 'آسان ملفوظات حكيم الأمت' کو سبسکرائب کریں!
#Malfoozat #AshrafAliThanvi #IslamicMotivation #Sabr
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: