chickan saji ||چکن سجی ||how to make chickan saji || restaurant style chicken saji
Автор: Abeera Food Secrets
Загружено: 2020-02-20
Просмотров: 161
Описание:
چکن سجی
اجزاء
چکن ایک کلو
دھی 3tsp
لال مرچ حسب ذائقہ
زیرہ 1tsp
کالی مرچ ادا tsp
ادرک ایک ٹکرا
لہسن
ثابت دھنیا 1tsp
نمک حسب ذائقہ
سرکہ چٹھائ کپ
سجی کا مصالہ
نمک 1tsp
لونگ 4
بڑی الچی 2
زفران ایک چٹکی
جعفل ایک چٹکی
اجوائن ایک چٹکی
لال مرچ 1tsp
پپیتے کا پاؤڈر 1tsp
ادراک کا پاؤڈر 1tsp
ذردے کا رنگ ایک چٹکی
سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح دوھ کے کٹ لگا لے
سجی کے تمام مصالے پیس کر دئ میں مکس کر لے
اور باقی سب اجزاء دھی میں شامل کر کے اچھی اچھی طرح چکن پر لگا لے
اور 4 یا 5 گھنٹے کے لے چھور دے
پھر اسے پہلے سے گرم کیے ھوے اون میں 1 گنھٹے کے لیے بیک کر لے
مزےدار سجی کو پودینے کی چٹنی کے پیش کرے
اگر
میری وڈیوز پسند اآے تو مجھے ضرور بتاۓ گا
Frozen paratha recipe
• Frozen paratha recipe|how to make frozen p...
apple jam recipe
• Apple Jam Recipe|How to Make Apple Jam|hom...
Apple muraba recipe
• Apple ka Muraba|سیب کا مربہ |How To Make A...
Beef paye rcipe
• Beef Paye recipe ||how to make beef paye ...
Weit loss ramedy
• weight loss ramedy || honey weight loss ...
banana Sushi
• How to Make Simple Sushi at Home| Sushi Re...
#abeerafoodsecerets
#chikan sajji
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: