1️⃣ والعصر – وقت کی قسم اور انسان کی کامیابی کا راز2️⃣ Surah Al-Asr | کامیاب زندگی 3️⃣ والعصر |
Автор: shero shayari family velog
Загружено: 2026-03-09
Просмотров: 3
Описание:
:
سورۃ العصر قرآن پاک کی ایک مختصر مگر بہت عظیم سورت ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ نے وقت کی قسم کھا کر انسان کو بتایا ہے کہ انسان خسارے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے، حق کی تلقین کی اور صبر کی نصیحت کی۔
اس ویڈیو میں آپ سورۃ العصر کی خوبصورت تلاوت اور اس کا پیغام سنیں گے جو ہماری زندگی کو بہتر بنانے کا راستہ دکھاتا ہے۔ اگر آپ کو قرآن کی تلاوت اور اسلامی پیغام پسند ہے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائبکریں،#bayan ul Quran
#surat Ul Hassan Ka bayan#
purani najriya#jannat ke aasan raste#
quran se momin ki vah bastagi#
kamrani ki hakiki rah#
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: