Arbaeen Noha 2024 || Do Char Qadam Chalti Hai Ruk Jati Hai Zainab as || Siraj Mosavi ||
Автор: Siraj Mosavi
Загружено: 2023-09-05
Просмотров: 6642
Описание:
نوحہ اربعین 1445/2023
LYRICS: ZEESHAN MEHDI |
COMPOSED BY : HASNAIN ALI BALTISTANI
AUDIO VIDO: BDS RECORDS |
AUDIO MIXING / CHOUROUS : TIMRAH ZAIDI TEEZEE PRODUCTION
SPECIAL THANKS: DASTA HUSSAINIA NEW RANGA YULTAR
زندان میں کیا چھوڑ کے آئی ہے نہ جانے
دوچار قدم چلتی ہے رُک جاتی ہے زینب ع
روایت میں ہے کہ زندان شام ایک خرابہ تھا جس کی دیواریں اس قدر بوسیدہ تھیں کہ قریب سے گزرنے والے بھی ڈر ڈر کے اور جلدی جلدی گذر جاتے تھے کہ کہیں دیوار گر نہ جائے. اس زندان میں کہیں چھت نہ تھی. سائباں نہ ہونے سے سیدانیوں کے چہروں کے رنگ تک بدل گئے تھے غالبا یہی وجہ تھی کہ مدینہ واپسی کے بعد حضرت حنیفہ اور جناب عبداللہ ابن جعفر کو پوچھنا پڑا تھا کہ بنت زہرا ع کون ہے؟ حوالہ ریاض الاحزان(جلد دوم) صفحہ 408, سعادۃ الدارین فی مقتل الحسین صفحہ 522.
دوسری روایت میں ہے کہ جب اولاد رسول ص نے دربار یزید سے زندانِ شام میں منزل کی تو اسیران کربلا دن رات گریہ و زاری کیا کرتے تھے. امام حسین ع کی یتیم بچی نے جب اپنے بابا کے سر مطہر کو چوب دستی کے نیچے دیکھا تو بیتاب ہوگئی. زندان شام میں اس کم سن بچی نے زار و قطار گریہ کیا. امام عالی مقام ع کے سر مطہر کو جب زندان میں لایا تو اس یتیم بچی نے سر حسین ع کو آغوش میں لے کراتنا گریہ کیا کہ خرابۂ شام میں دخترامام حسین ع کی شہادت ہوئی اور اسی زندان میں اس معصومہ ع کی تدفین ہوئی. اسیروں کو رہائی کا حکم ہوا اور شام سے مدینہ کے لئے قافلہ روانہ ہونے لگا تو در زندان پہ حضرت زینب ع جس کرب سے گزری وہ اس نوحہ میں بیان ہوا ہے.
زندان میں کیا چھوڑ کے آئی ہے نہ جانے
دوچار قدم چلتی ہے رُک جاتی ہے زینب ع
یہ کلام معروف شاعر جناب ذیشان مہدی کی تخلیق ہے. سوز و ترتیب حسنین علی بلتستانی کی ہے. کم سن نوحہ خواں سید سراج موسوی نے اس نوحہ کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے. اربعین 1445 کے عنوان سے یہ نوحہ سراج موسوی کے یوٹیوب پر جلد ریلیز ہوگا.
#noha #noha2023 #muharram #arbaeen #muhrram2023 #noha #nohastatus
Facebook
https://www.facebook.com/saqib.mosavi...
Instagram
https://www.instagram.com/siraj_mosav...
TikTok
https://www.tiktok.com/@sirajmosavi?_...
#nohay #noha2024 #arbaeen #noha
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: