آلو فوری اسٹور کریں! پاکپتن کے سب سے بڑے کولڈ اسٹوریج میں 80٪ جگہ فل 🚨 کسانوں کے لیے اہم پیغام
Автор: 𝗠𝗔𝗭𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗚𝗥𝗜 𝗜𝗡𝗙𝗢
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 1452
Описание:
آج میں موجود ہوں جہانگیر کولڈ اسٹوریج میں، جو پاکپتن کے بڑے کولڈ اسٹوریجز میں شمار ہوتا ہے۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ تقریباً 70 سے 80 فیصد تک آلو اسٹور ہو چکے ہیں اور عید کے بعد کولڈ اسٹوریج میں جگہ ملنا مشکل ہو جائے گا۔
📢 کسان بھائیوں کے لیے اہم مشورہ:
اگر آپ نے ابھی تک اپنے آلو اسٹور نہیں کیے تو فوراً فیصلہ کریں، کیونکہ دیر کرنے کی صورت میں:
آپ کو اسٹوریج میں جگہ نہیں ملے گی
مارکیٹ ریٹ مزید کم ہو سکتا ہے
نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
میں نے گراؤنڈ رپورٹ کے ساتھ مکمل صورتحال آپ کو دکھائی ہے تاکہ آپ بروقت فیصلہ کر سکیں۔
📍 لوکیشن: پاکپتن
📌 چینل: مظہر ایگری انفو
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو روزانہ سبزی منڈی اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس ملتے رہیں۔
#Potato #ColdStorage #Pakpattan #MazharAgriInfo #AlooRate #کسان_کی_آواز#PakpattanSabziMandi
#PotatoPriceToday
#PotatoPriceCrash
#FarmersProblems
#FarmerCrisis
#VegetableMarketPakistan
#PotatoRates
#MazharAgriInfo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: