La ilaha ill Allah ﷺ | Hifazat Teri Hum Karein Gay Watan | Rahat Fateh Ali Khan | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-05-17
Просмотров: 248563
Описание:
بریکنگ
معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی شاندار فتح اور اختتام پر آئی ایس پی آر کی جانب سے راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ
لہو کو گرما دینا والا نغمہ حفاظت تیری ہم کریں گے وطن تیری زمین کی قسم تیرے آسمان کی قسم۔
نغمے کے بول پاکستان کا مطلب کیا لَا الٰہ الالٰہ محمدر رَسُول اللّٰہ ریاست طیبہ کی ترجمانی کرتے ہیں۔
ملی نغمہ کے دل مو لینے والے سُر ہر پاکستانی کی آواز ہیں ۔
نغمہ کے بول دشمنوں کے دل پر ہیبت طاری کر دیتے ہیں ۔
نغمہ میں اس وطن کی حفاظت اپنی جانوں سے بھی بڑھ کر کرنے کا عزم کیا گیا ہے ۔
پاک وطن ہمیشہ اللّٰہ کی امان میں رہے اور اس سے وفاداری ہر فرد کے خون میں رہے ۔
#ispr #pakistan #pakistanzidabad #rahatfatehalikhan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: