barazai History تاریخ گاؤں برہ زئی |Episode#09|Dastann e Chach
Автор: Dastann e Chach
Загружено: 2022-07-10
Просмотров: 6233
Описание:
ہمارا مقصد چھچھ کی تاریخ , ثقافت اور روایات کو اجاگر کرنا ہے اس میں کسی قسم کی کمی بیشی غلط فہمی کاپی رائٹ مواد اور دیگر انسانی خطائیں پائی جائے تو ہم معزرت کے طلب گار ہیں اور اگر آپ ہمارے ساتھ مل کر اس بہترین کاوش کو لے کر چلنے یا کسی قسم کی مدد
( مدد سے مراد علاقے کے بارے میں معلومات) کے لیے درج ذیل ذرائع سے رابطہ کریں
Disclaimer
سب سے پہلے تو داستانِ چھچھ کا شکریہ جنہوں نے گاؤں کی تاریخ اور ثقافت کے حوالے سے ایک دستاویزی ویڈیو بنائی۔ اس میں بہت ساری خامیاں اور کوتاہیاں ہوسکتی ہیں۔تنقید نگاروں اور تحقیق سے دلچسپی رکھنے والے اس میں مذید بہتری لاسکتے ہیں۔اس میں علمی و ادبی افراد چونکہ تحقیق کے مراحل میں تھا وہ حصہ شامل نہ ہوسکا اسکے علاوہ بہت سی سماجی شخصیات اور پہلو رہ گئے جن کو انشاء اللہ بعد میں آنے والے ایڈیشنز میں پیش کیا جائے گا۔اس امید کے ساتھ کہ یہ ڈاکومنٹری آپ سب کو پسند آئے گی۔ جو خامی یا حصہ پسند نہ آیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت۔انشاء اللہ اس کو وقت کے ساتھ ساتھ بہتر سے بہترین کیا جائے گا۔
(قاسم ترین)
[email protected]
Whatsapp
03489886535
حوصلہ افزائی کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں
#برہ_زئی #BaraziVillage
#barazai_History #Chhachh #Ghourghushti #daman #damann
#Hazro #chach #attock #History
#Damann_e_Abbasee
Sources
/Books/
Tareekh_Wahdi_e_chach
Damann_e_Abbaseen
chach_k_qabil_Fakhar_bateh
Hayat_e_Afgani
chach_Nama
Tareekhsindh
/Content Source
Googleimages
YTmusic
Facebook (madrota)
/DroneView
(Zakria Hazro(Food and Travel With Zakria)
/Directed/
Omar khitab
/Hosting/
Omar khitab
/Special Thanks
/Contribution
Qasim Tareen (Barazai)
History of Ghourghushti
جانئے گاؤں غورغشتی کی تاریخ
• Ghourghushti History غورغشتی تاریخ|Episode...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: