DG ISPRکی دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-11-14
Просмотров: 20978
Описание:
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام۔
▪️ ہم سب پاکستان کی مسلح افواج کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے ساتھ ساتھ عوام کی حفاظت بھی کرتے ہے ، اساتذہ
▪️طلبہ کا کہنا تھا کہ معرکہء حق میں پاک افواج کے اہم کردار نے پاکستان کے نوجوانوں کو یہ عزم دیا ہے، کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تحسین ہے۔
▪️اساتذہ نے کہا کہ آج کے تعاملی سیشن نے طلبہ کو روایتی سوچ سے ہٹ کر غور کرنے کا موقع دیا اور یہ سمجھنے میں مدد دی کہ وہ پاکستانیّت، فعال شہریت، اور اپنی ذاتی و سماجی ذمہ داریوں کے فروغ میں کس طرح کردار ادا کر سکتے ہیں۔
▪️آج کی نشست سے ہمیں یہ احساس ہوا ہے کہ میڈیا پر دکھائی جانے والی خبروں کو بغیر تجزیے اور تصدیق کے پھیلانا غیر مناسب ہے، طلبہ
▪️ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج ہیں،طلبہ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: