Comfortable Apron Suits | Malabis Fashion House, Malegaonاستر والا سوٹ | ملابِس فیشن ہاؤس, مالیگاؤں
Автор: Malabis Fashion House (Malegaon)
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 170
Описание:
This summer, wear stylish apron suits that are so comfortable that you won't feel the heat.
Malabis Fashion House Presents Comfortable Apron Suits
Address: Islampura, Gali No 10, Near Weqar Chowk, Opposite Binish Dental Clinic, Malegaon
💎 ملابس فیشن ہاؤس 💎
خواتین کے لیے ایک نیا مرکزِفیشن
السلام وعلیکم
گرمی کے موسم میں بھی دکھنا ہے اسٹائلش تو آج ہی ملابِس فیشن ہاؤس پر تشریف لائیں۔ ہم پیش کرتے ہیں اسٹائلش اپرن سوٹس (استر والا سوٹ) جو انتہائی سوفٹ اور آرام دہ اننر (استر) کیساتھ رہیگا۔
آج ہی ملابِس فیشن ہاؤس پر تشریف لائیں اور پائیں معیاری لیڈیز ڈریس مٹیریل کا بہترین کلیکشن۔
🌟 ہماری خاص پیشکش:
✅ خالص کاٹن: گرمی کے لیے بہترین اور آرام دہ ورائٹی۔
✅ پارٹی وئیر: شادیوں اور تقاریب کے لیے ڈیزائنر کلیکشن۔
✅ لیٹسٹ ڈیزائنز: وہ فیشن جو ابھی مارکیٹ میں نیا ہے۔
✅ مناسب دام: اعلیٰ کوالٹی، مگر آپ کے بجٹ میں!
اہم نوٹ: ہمارے یہاں خواتین کے لیے صرف لیڈیز اسٹاف موجود ہے۔
📍 پتہ: اسلامپورہ، گلی نمبر 10، نزد وقار چوک، بینش ڈینٹل کلینک کے سامنے، مالیگاؤں۔
⏰ وقت: صبح 11:00 سے رات 11:00 بجے تک۔ رمضان المبارک میں ظہر بعد سے عصر تک اور افطار بعد سے رات 2 بجے تک۔
#Malegaon #MalabisFashionHouse #LadiesSuits #LadiesDressMaterials #Eid #Eid2026 #EidShopping #Ramadan #Ramadan2026 #Ramzan #Ramzan2026 #ApronSuits #ViralVideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: