ایک اماں جی کے لیے رضائی اور گرم شال کی اپیل کی تھی اور آج بہترین رضائی اور شال خرید لی گئی ہے۔
Автор: Samaj Welfare Organization
Загружено: 2026-01-05
Просмотров: 38
Описание:
الحمدللہ ایک اور نیکی مکمل ہونے جا رہی ہے، کچھ دن پہلے ایک اماں جی کے لیے رضائی اور گرم شال کی اپیل کی تھی اور آج اللہ کے فضل سے 3500 روپے کی بہترین رضائی اور 1500 روپے کی شال خرید لی گئی ہے جو ان شاء اللہ عشاء سے پہلے متعلقہ گھر تک پہنچا دی جائے گی، آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کی سرد راتوں کو آسان بنا دیتی ہے، ایسے کاموں کے لیے ہمیں فالو کرتے رہیں 🤍
#SamaajWelfare #HumanityFirst #HelpingHands #SadqaJariya
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: