اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا || New Bayan 2023 Molana Abdul Hannan Siddqui || مولانا عبدالحنان صدیقی
Автор: Al Hussaini Studio
Загружено: 2023-10-29
Просмотров: 1035
Описание:
#sadqawakhairat #sadqakifazilat #sadqakifazilat #sadqawwalistatus
New Bayan 2024 Molana Abdul Hannan Siddqui
Best Bayan 2024 Abdul Hannan Siddqui
#olad_ka_ghamand #olad
#benamazibayan #benamazikaanjam
مکمل بیان اس لینک پر دستیاب ہے 👇
• Bhory Maa Baap Par Zulm | Molana Abdul Han...
#bivaynen #bivashvlogs #bivisspecial
بیویوں کی قدر کیا کرو نیو بیان مولانا عبدالحنان صدیقی بہت جلد اپلوڈ کیا جاۓ گا
New Bayan 2023 Molana Abdul Hannan siddiqui
مکمل بیان اس لینک پر دستیاب ہے 👇
• توبہ کرلومیں تمہاراخیرخا ہوں || New Bayan ...
بیٹیوں کا حق نہ کھاو
بیویوں کی مینتیں کرتے ہو شرم نہیں آتی
#azmatesahaba #Difaesahaba
#pablishedbyAlhussainistudio
#muzaffarghar
#molanaabdulhannan
#molanaabdulhannansiddique
#molanaabdulwaheedqadribayan
#molanaabdulhannansiddiquiofficial
#Newbeyanmolanaabdulhannansiddique
#namosesahababil
New beyan 2023 Molana Abdul Hannan Siddqui
#Difaesahaba #Azmatesahaba
#pablished : Difa e Haq Media
#city: Muzafar Ghar
#voice: Molana Abdul Hannan Siddiqui New Beyan 2023 مولانا عبدالحنان صدیقی
#islam Islam #Azmatesahaba #difaesahaba
#islamicstatus #islamiccontent
اس پیغام کو پوری دنیا میں پہنچایا یہ آپ کی زمیہ داری ہے
بیٹوں کا حق کھانے والو نیو بیان مولانا عبدالحنان صدیقی
#tabligh_ka_kaam
#tablighimarkaz
چھوٹے بچوں سے دوستیاں لگانے والو اللہ کی لانت ہو تم پر
12 سال بچہ اور 35 سال جوان بھلا دوستی بنتی ہے لانت ہو اللہ کی
#islamic
اس بل کا. قصد ہے کیا مولانا عبدالحنان صدیقی
ناموس صحابہ و اہلیت بل ہے کیا مولانا عبدالحنان صدیقی
#islamicstatus
#Difaesahaba #Azmatesahaba
#Pablished by: Difa e Haq Media
#100k+Viewes
#voice-AbdulHannanSiddiqui
#City=MuzaffarGhar
#abdulhannansiddiqui #molanaabdulhannansiddiqe
#AbdulHannanSiddiqe
@Hannan.Siddiqui.Official
#MolanaabulhannansiddiquOfficial
#Muzaffarghar
#Latestbeyan2023
#AzizUllahblouch
#azizullahleghari
#motkitiyari
بی نمازی کا انجام
who Don.t pray || Benamazi ka Anjam || Molana Abdul Hannan Siddiqui || New Bayan 2023
Karbala ka Waqia Imam Hussain ra ki shan
#chiniot #AbdulHannanSiddiqe #molanaabulhannansiddiqe #newbayan2023 #beutifulspaces #allama #qarihanifmultani #qarihani #qaritajsaqib #moulanaorangzaibfarooqi #moulanatariqjameel
نذر بلوچ بوتلوں والا
Beautiful Beyan 2023 Abdul Hannan Siddiqui Beautiful Voice Islamic Voice 2023 Abdul Hannan Siddiqui
(21)…راہِ خُدا میں خرچ کرنا
راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف :
اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوںو دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا نیک جگہوں میں حلال وجائز مال خرچ کرنا ’’راہِ خدا میں خرچ کرنا‘‘ کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۸۳)
آیت مبارکہ:
اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:) یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ ((پ۳، البقرہ: ۲۵۴) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اے ایمان والو اللہ کی راہ میں ہمارے دیئے میں سے خرچ کرو ۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۸۳، ۱۸۴)
(حدیث مبارکہ)راہِ خدا میں خرچ کرنے والاقابل رشک ہے:
حضرت سیدنا سالم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی رحمت شفیع اُمت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’حسد (یعنی رشک) نہیں مگر فقط دو آدمیوں کے معاملے میں: پہلا وہ شخص جسے اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے قرآن عطا فرمایا اور وہ دن رات اس کے ساتھ قائم رہے۔ دوسرا وہ شخص جسے اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے مال عطا فرمایا اور وہ دن رات (راہِ خدا میں)خرچ کرتا رہے۔‘‘[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۸۴)
راہِ خدا میں خرچ کرنے کا حکم:
راہِ خدا میں اپنا جائز اور حلال مال خرچ کرنا بعض صورتوں میں فرض، بعض میں واجب اور بعض میں مستحب ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۸۴)
راہِ خدا میں خرچ کا ذہن بنانے اور خرچ کرنے کے چودہ(14)طریقے:
(1) : راہِ خد امیں خرچ کرنے کے دُنیوی واُخروی فوائد پیش نظر رکھیے:راہِ خدا میں مسلمانوں پر اپنے پاکیزہ مال سے صدقہ وخیرات کرکے خرچ کرنے والوں کے لیے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰننے اَحادیث مبارکہ سے تقریباً ۲۵فوائد ذکر فرمائے ہیں:(۱) اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے حکم سے بُری موت سے بچیں گے، ستر دروازے بُری موت کے بند ہوں گے۔(۲)عمریں زیادہ ہوں گی۔(۳)اُن کی گنتی (تعداد)بڑھے گی۔(۴)رِزق میں وُسعت مال کی کثرت ہوگی، اِس کی عادت سے کبھی محتاج نہ ہوں گے۔(۵)خیروبرکت پائیں گے۔ (۶)آفتیں بلائیں دُور ہوں گی، بُری قضا ٹلے گی، ستر دروازے برائی کے بند ہوں گے، ستر قسم کی بلا دور ہوگی۔(۷)اُن کے شہر آباد ہوں گے۔(۸)شکستہ حالی دور ہوگی۔(۹)خوفِ اندیشہ زائل اور اطمینانِ خاطر حاصل ہوگا۔(۱۰)مددِالٰہی شامل ہوگی۔(۱۱)رحمت الٰہی اُن کے لیے واجب ہوگی۔ (۱۲)ملائکہ اُن پردرود (دعائے رحمت)بھیجیں گے۔ (۱۳)رِضائے الٰہی کے کام کریں گے۔(۱۴)غضب اِلٰہی اُن پر سے زائل ہوگا۔ (۱۵) اُن کے گناہ بخشے جائیں گے، مغفرت اُن کے لیے واجب ہوگی، اُن کے گناہوں کی آگ بجھ جائے گی۔ (۱۶)خدمت اہل دِین میں صدقہ سے بڑھ کر ثواب پائیں گے۔ (۱۷) غلام آزاد کرنے سے زیادہ اَجرلیں گے۔(۱۸)اُن کے ٹیڑھے کام درست ہوں گے۔ (۱۹) آپس میں محبتیں بڑھیں گی جو ہر خیروخوبی کی متبع(یعنی ان کے پیچھے پیچھے چلنے والی) ہیں۔ (۲۰)تھوڑے خرچ میں بہت کا پیٹ بھرے گا کہ تنہا کھاتے تو ڈبل خرچ آتا۔ (۲۱)اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حضور درجے بلند ہوں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: