In main se sirf aik k pas on line challan tha lekin chalan ki mafi sb ko .wo kaise?
Автор: Farhan Khan
Загружено: 2026-01-31
Просмотров: 6
Описание:
اس ویڈیو میں میں نے چند پردیسی ڈرائیوروں سے تفصیلی بات چیت کی جو دور دراز علاقوں سے روزی کمانے آئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کا چالان آن لائن ہو چکا ہے، جبکہ ایک کے پاس میسج موجود تھا اور باقی انتہائی پریشان حال تھے۔
میں نے بطور پولیس افسر ان کا مکمل انٹرویو کیا، ان کی باتیں سنیں، اور ان کے چہروں پر مجبوری صاف نظر آ رہی تھی۔
میرا مقصد کسی کو فائدہ دینا نہیں بلکہ سچ کو سامنے لانا اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔
یہ ویڈیو ان تمام محنت کش پردیسیوں کے لیے ہے جو دیانت داری سے رزق کما رہے ہیں، اور ان تمام سرکاری ملازمین کے لیے بھی کہ قانون کے ساتھ ساتھ انسانیت کو بھی زندہ رکھیں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ
قوم کو انصاف، ایمانداری اور ہمدردی کی ضرورت ہے
تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Share 🔄 کریں اور اپنی قیمتی رائے Comment 💬 میں ضرور دیں۔
#accident #againstcorruption #awarenessvideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: