Kalam Baho - Iqbal Baho - محمد اقبال باہو -
Автор: M.I.H.
Загружено: 2024-07-16
Просмотров: 225
Описание:
محمد اقبال عرف اقبال باہو
پنجابی صوفی اور لوک گلوکار تھے۔
ولادت: 4 ستمبر 1944ء
وفات: 24 مارچ 2012ء
گورداسپور، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے
پنجابی لوک گیت گانے اور لوک داستان گوئی کے لئے مشہور ہیں۔
اقبال باہو 68 برس کی عمر میں لاہور میں دورہ قلب کی وجہ سے وفات پا گئے اور اگلے دن لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کے خاندان میں ان کی اہلیہ، 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے شامل ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: