Beautiful Recitation of Holy Quran | Maulana Fazal Bari Sahib | Dar-ul-Ilm Raiwind
Автор: Dar ul ilm Raiwind
Загружено: 2026-02-01
Просмотров: 157
Описание:
مدرسہ دارالعلم رائیونڈ کےسالانہ پروگرام 2026 کی ہے جو24 جنوری 2026 بروز ہفتہ منعقد ہوا۔
اس بابرکت اجتماع کا آغازحضرت مولانا فضل الباری صاحب کی نہایت خوبصورت، پُرسوز اور دل کو چھو لینے والی تلاوتِ قرآنِ کریم سے ہوا۔
حضرت مولانا کی تلاوت نے محفل میں روحانی کیفیت پیدا کر دی اور
سننے والوں کے دلوں میں قرآنِ کریم سے محبت اور تعلق کو تازہ کر دیا۔
دارالعلم رائیونڈ میں پیش کی جانے والی
ایسی نورانی تلاوتیں سامعین کے لیے
باعثِ برکت و ہدایت ہوتی ہیں۔
📌 عمل: تلاوتِ قرآنِ کریم
📌 قاری: حضرت مولانا فضل الباری صاحب
📌 ادارہ: دارالعلم رائیونڈ
📌 موقع: سالانہ پروگرام 2026
📌 تاریخ: 24 جنوری 2026
👉 مزید خوبصورت تلاوتیں، بیانات اور دینی پروگرامز کے لیے
ہمارے چینل کو Subscribe کریں، ویڈیو کو Like کریں
اور دوسروں کے ساتھ Share کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: