Hussain Ki Dukh Bhari Kahani | Seengar Ali Saleem 1992 | Shahid Bazmi
Автор: Sur Seengar By Shahid Bazmi
Загружено: 2021-09-21
Просмотров: 2890
Описание:
Noha Khuawan: Seengar Ali Saleem
Title: Hussain Ki Dukh Bhari Kahani
Poet: Syed Mohsin Naqvi
Tarteeb/ Sanagar: Shahid Bazmi and Saeed Bazmi
Release: 1992
#hussainkidukhbharikahani
#shahidbazmi
استاد سینگھار علی سلیم کلاسیکل گاٸک اور سندھی زبان کے فوک سوفی راگی تھے جنہوں نے سندھ کے حضرت لعل شہباز قلندر کے فارسی کلام اور شاعر شاھ عبدل لطیف بھٹاٸ،مصری شاھ، سچل سرمست، قادر بخش بیدل/ بیکس ، ریجل شاھ ،صوفی انور شاھ، سید لال حسین سوز، بلے شاھ سلطان باہو، وفاپلی، عبدل کریم پلی، ادل سومرو، ایاز گل اور اردو کے شاعر علامہ اقبال، جگر مراد آبادی، احمد فراز، مرزا غالب، سیف الدین سیف اور اردو کے تمام بڑے شاعروں کو گا یا اسکے علاوہ استاد سینگھار علی سلیم خد بھی ایک بہت بڑے شاعر تھے جنہوں نے اردو، سندھی سراٸکی، پنجابی ،فارسی، میواتی اور ہندی میں اپنی شعری کا لوہا منوایا اور اسکے علاوہ حمد،نعت، منقبت،قصیدے اور مرثیہ نوحے کے بہت بڑے ثناگر تھے۔بیازِبیاں ثناگر اور موسیقار شاہد بزمی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: