Rojhan / روجھان / میری بنگلہ / مزاری قبائل کے چیف کا دیوان عوام
Автор: Malik Siraj Ahmad
Загружено: 2023-09-03
Просмотров: 563
Описание: ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں روجھان شہر مزاری سرداروں کا آبائی شہر ہے ۔روجھان مزاری میں میری بنگلہ ہے جو کہ مزاری قبائل کے چیف سردار کا دیوان عام ہے ۔مزاری قبیلے کے سردار اس میری بنگلہ میں اپنے قبائل کے لوگوں سے ملتے ہیں اور ان کے مسائل سنتے ہیں پہلی بار میری بنگلہ کی ویڈیو پیش کررہے ہیں جس میں میری بنگلہ کو مکمل طورپر دکھایا گیا ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: