سرو ابرکوہ" ، ایران کا قدیم ترین سرو کا درخت 🇮🇷 🇮🇷 🇮🇷🌲⛰
Автор: Khana Farhang Islamic Republic of Iran-Lahore
Загружено: 2022-08-04
Просмотров: 321
Описание:
"سرو ابرکوہ" دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک اور قدیم ترین تاریخی خطوں میں سے ایک (ابرکوہ ، یزد ایران) میں دیکھا جا سکتا ہے. سرو ایک ایسا درخت ہے جو ہمیشہ ایرانیوں کی تاریخ سے جڑا رہا ہے، علامتوں سے لے کر قدیم ایرانی نظموں تک۔ لیکن "سرو ابرکوہ" کی کہانی الگ ہے. تصور کریں کہ آپ زمین پر تقریباً ۴۵۰۰ سال سے رہ رہے ہیں. لوگ کہتے ہیں کہ اگر یہ دیوقامت "سرو ابرکوہ" باتیں کر سکتا تو اس کے منہ سے کیا دلچسپ داستانیں سننے کو ملتیں، کتنی صدیوں کی داستانیں جو آپ نے نہ سنیں نہ دیکھیں. روسی سائنسدان الیگزینڈروف اس دیوقامت درخت کی عمر ۴۵۰۰ سال سے زیادہ مانتے ہیں. لیکن جاپانی محققین کے مطابق اس کی عمر ۸۰۰۰ سال سے زیادہ پرانی ہے.کچھ افسانہ نگار اس کے پودے کو زرتشت (زراسٹر) سے منسوب کرتے ہیں اور کچھ یافت بن نوح سے.
https://www.facebook.com/ica.pc.395
https://www.facebook.com/Irankhanafarhangl...
https://www.instagram.com/irankhanafarhang
https://twitter.com/IRCC_LAHORE
https://pin.it/2RECi8n
http://ur.icro.ir/Lahore
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: