DoBaaz Maadi Egg Experiment Did Her Own Chicks Hatch or Not? Full Truth Revealed Mughal pigeon club
Автор: Mughal Pigeons Club
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 140
Описание:
اسلام علیکم دوستو! ❤️
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دوباز مادی کے شوق کی مکمل تفصیل دکھانے جا رہے ہیں۔ امید ہے آپ سب دوستوں نے بھی شوق کیا ہوگا اور شوق کا بھرپور مزہ لیا ہوگا۔ 🕊️🔥
اس مادی کے نیچے ہم نے مختلف انڈے چینج کیے تھے، یعنی ایک تجربہ کیا تھا تاکہ دیکھ سکیں کہ رزلٹ کیسا آتا ہے۔ اس کے بعد جب مادی کے اپنے انڈے کاٹے گئے تو سب سے بڑا سوال یہی تھا کہ کیا ان میں سے بچے نکلے یا نہیں نکلے؟ 🤔
کیا ہمارا تجربہ کامیاب ہوا؟
کیا دوباز مادی نے انڈوں کو صحیح طرح سنبھالا؟
اور آخر کار بچے نکلے یا نہیں؟
یہ سب کچھ جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں مکمل نتیجہ اور سچائی آپ کے سامنے رکھی گئی ہے۔ 🎥✨
اگر آپ کو کبوتر بازی اور دوباز مادی کا شوق ہے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کا تجربہ کیسا رہا۔ 👍
اللہ پاک سب کے شوق میں برکت ڈالے۔ آمین 🤲
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: