Madinah ka safar or makkah me last day
Автор: Vlogs By Sadia Irfan
Загружено: 2026-03-07
Просмотров: 87
Описание:
آج کے ویلوگ میں ہم نے مکہ میں اپنے قیام کا دل بھر کے لطف اٹھایا۔ ہم نے توافع الوداع کیا، سحری اور افطار دونوں بہت خوشگوار محول میں کیں۔ ہر لمحہ رونق سے بھرا تھا، اور ہم نے خوب باتیں کیں۔ اس ویلوگ میں ہم نے اپنے مکہ کے ہوٹل سے چیک آؤٹ کیا اور مدینہ کے سفر پر روانہ ہوئے۔ مدینہ پہنچ کر ہمیں وہاں کی فضاؤں اور ماحول کی گہرائی سے ایک خاص تعلق محسوس ہوا۔ پھر ہم نے وہاں بھی سحری کی اور اپنے قیام کا مزید مزہ لیا۔
#makkahmadinah
#madinasharif
#minivlog
#foryou
#treanding
#creative
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: