حبِ دنیا — مسلمانوں کی تباہی کی اصل جڑ | دنیا کی محبت کے نقصانات | Mehran Islamic Info
Автор: Mehran Islamic Info
Загружено: 2025-11-21
Просмотров: 258
Описание:
|| تالیف۔! محترمہ ام عدنان بشریٰ قمر حفظہا الله||
حبِ دنیا ہر برائی کی جڑ ہے۔
یہی وہ بیماری ہے جس نے امتِ مسلمہ کو کمزور، ذلیل اور غافل بنا دیا ہے۔
قرآن و حدیث میں دنیا کی محبت کو ایمان کی کمزوری اور آخرت کی بربادی قرار دیا گیا ہے۔
🕋
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
دنیا کی محبت انسان کو کس طرح برباد کرتی ہے؟
قرآن مجید میں دنیا کی حقیقت کیا بیان ہوئی ہے؟
نبی کریم ﷺ نے دنیا سے بے رغبتی کی کیا تعلیم دی؟
اور ایک مومن کو حبِ دنیا کے فتنے سے کیسے بچنا چاہیے؟
📖
یہ ویڈیو اسلامی سلسلہ "حب دنیا کی ہلاکت خیزیاں" کی چوتھی قسط ہے۔
برائے کرم اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہم سب آخرت کی تیاری کر سکیں۔
🎙️ پیشکش: Mehran Islamic Info
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: