Palak k pakore | palak recipe | snacks for kids & guests | Ramadan special | only 5 mints recipe.
Автор: Samar home recipes
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 14
Описание:
اج ہم نے بنایا ہے پالک کے پکوڑے بہت آسان طریقہ سے ۔جو بہت جلدی بن کر تیار ہوجاتی ہے ۔ ریسیپی کے اجزاء نیچے ہے سب سے پہلے ہم نے دو الو لیے ہیں اس کو بوائل کر لینا ہے بوائل کرنے کے بعد ا اس کو تیار کرنا ہے اس کو تیار کرنے کے لیے ہم نے الو کو میش کرنا ہے اس کے اندر ہم نے نمک ڈالا ہے ہاف ٹیبل ہاف ٹی سپون لال مرچ پاؤڈر ہاف ٹی سپون ہلدی پاؤڈر ہاف ٹی سپون ان سب کو ایک ساتھ رکھ دینا ہے مکس کر کے اس کے بعد ہم نے بیسن کا بیٹر تیار کرنا ہے اس کے لیے بیسن ہم نے لیا ہے فور ٹیبل سپون نمک ہم نے لیا ہے ہاف ٹیبلسپون لال مرچ پاؤڈر لی ہے ہاف ٹیبل سپون اور ہلدی پاؤڈر ہم نے لیا ہے ہاف ٹیبل سپون زیرہ پاؤڈر لیا ہے ہاف ٹیبل سپون ثابت دھنیا ہم نے لیا ہے ہاف ٹیبل سپون ان سب چیزوں کو اچھے طریقے سے مکس کر کے چمچ کے ساتھ پھر پانی ایڈ کر کے اس کو ہم نے ایک تھک سا بیٹر تیار کر لینا ہے یہاں پر ہم نے بیٹر اور الو کا مکسر بنا کر تیار کر لیا ہے اس کے بعد ہم نے پالک کے پتے لینے ہیں پالک کے پتوں کی ڈنڈیاں ہم نے کاٹ دینی ہیں اس کی ایک پالک کا پتلا لے کر اس کے اوپر ہم نے الو کا جو مکسچر ہم نے تیار کیا تھا وہ ہم نے اس کے اوپر رکھنا ہے یاد رہے کہ الو کا مکسر جو ہے وہ لیکوڈ ہی نہ ہو اچھا ہم نے الو کا مکسر اس کے اوپر ایڈ کر کے دوسرا پتہ اس کے اوپر رکھ دینا ہے اور اس کو ہاتھوں کی مدد سے اچھے سے پریس کر لینا ہے ہاتھوں کی مدد سے پریس کرنے کے بعد اس کو جو ہم نے بیسن کا بیٹر تیار کیا ہے اس کے اندر شامل کر دینا ہے دونوں طرف سے کوٹنگ کر کے گرم تیل کے اندر ہم نے اس کو دو سے تین منٹ فرائی کرنا ہے فرائی کرنے کے بعد اس کو ہم نے ڈش اؤٹ کر لینا ہے اور چائے کے ساتھ یا پھر چٹنی کے ساتھ چائے کے ساتھ اس کو اندوز ہونا ہے اور ساتھ میں ہم نے رائتے یا کیچپ کے ساتھ اس کے ساتھ ہوں ریسپی اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک کیجھے اور چینل کو سبسکرائب لازمی کیجئے اور بھی اچھی اچھی ویڈیوز کے لیے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے شکریہ
#pakistanifood
#palakpakora
spinach
#spinchrecipe
#greenvegetables
#vegetarianfood
#vegetarianrecipe
#snackforkids
@SamarShah-123
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: