7 اور 8 رمضان کا طاقتور وظیفہ | سورۃ الکوثر + استغفراللہ | رزق میں بے حساب برکت
Автор: Dua Aur Shifa
Загружено: 2026-02-23
Просмотров: 81
Описание:
7 اور 8 رمضان کا طاقتور وظیفہ | منگل بدھ خاص عمل | سورۃ الکوثر + استغفراللہ | رزق میں بے حساب برکت
رمضان المبارک کے بابرکت دنوں 7 اور 8 رمضان (منگل اور بدھ) میں کیا جانے والا یہ خاص وظیفہ
سورۃ الکوثر اور استغفراللہ پر مشتمل ہے جو رزق میں برکت، مالی تنگی کے خاتمے اور مشکلات کے حل کے لیے نہایت مؤثر ہے۔
📿 وظیفہ کا طریقہ:
🔹 پہلے 100 مرتبہ استغفراللہ پڑھیں
🔹 پھر 7 مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھیں
🔹 آخر میں اللہ سے رزقِ حلال اور برکت کی دعا کریں
✨ اس عمل کو یقین، توجہ اور پابندی کے ساتھ کریں،
ان شاء اللہ رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔
#islamicwazifa #allahhuallah #ramzanspecial #rohaniilaj #اسلامی_وظیفہ #ramzan2026
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: