Laqab sidiqe ban jay naat لقب صدیق بن جائے By Molana Sami u Allah Arfi Sb
Автор: ISLAMIC HUB.
Загружено: 2023-12-26
Просмотров: 124
Описание:
Urdu Lyrics:
لقب صدّیق بن جائے صداقت ہو تو ایسی ہو
مزار و غار کے ساتھی رفاقت ہو تو ایسی ہو
میرے سرکار کا روضہ جو جنت سے بھی اعلی ہے
تیری بیٹی کا گھر ہے وہ کرامت ہو تو ایسی ہو
تیری پاکیزہ بیٹی پر غلط تہمت لگی جس دم
خدا نے خود صفائی دی ، براءت ہو تو ایسی ہو
اٹھایا اپنے کاندھوں پر ہے سردار دوعالم کو
خدا کی اس امانت کی حفاظت ہو تو ایسی ہو
بتا منظر اے غار ثور دیوانے کی نظروں کا
کہ تھے محبوب جھولی میں تلاوت ہو تو ایسی ہو
اے عباسی غلامی کر نبی کے سب صحابہ کی
اسی رہ میں کٹے گردن سعادت ہو تو ایسی ہو
Arabic Lyrics:
یصبح اللقب صدیقاً فلیکن ذالک
رفیق الضریح والکہف فلیکن ذالک
روضۃ سیدی وھی افضل من الجنۃ
منزل ابنتک ھو معجزۃ فلیکن ذالک
حین قذفت التھمۃ علی أبنتک النقیۃ
اذا کان اللہ نفسہ نظیفا فلیکن ذالک
رفع رسول اللہ علی أکتافہ
کانت حمایۃ أمانۃ اللہ فلیکن ذالک
أخبر أیتھا الغار نظر المجنون
کان المحبوب فی الأرجوحۃ تلاوتہ فلیکن ذالک
یا عباس کن عبدًا ،أصحاب رسول اللہ
قطع رقبتہ فی طرقھم سعادۃ فلیکن ذالک
islamic releases, Best Nasheed 2023, Hazrat Abu Bakar (R.A), Sadaqat Ho To Aisy Ho, Islamic Releases, abu bakar siddique kalaam, hazrat abu bakar day, kalaam abu bakar, abu bakar new kalaam 2023, sahaba kalaam, islamic nasheeds, islamic songs, islamic releases naats, arabic nasheed, arabic and english subtitles, new naat 2023, urdu naats 2023
#hazratabubakar #sadaqathotoaisyho #hafizfasihasif #islamicreleases #islamicsong #islamichub #Hamza
#makkah #madinah #allahuakbar #allah
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: