پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے جوگی موڑ ملیر
Автор: J N NEWS HD
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 15
Описание:
شہر کراچی سے ہمارے بیورو چیف اشرف علی کھوکھر
*پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے جوگی موڑ ملیر سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان غلام عباس عرف کالا، عرفان عرف ارشد عرف راجو، مہران اور علی رضا کو گرفتار کر لیا*۔
*
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: