افسانہ "لحاف" Lihaf یعنی ہم جنس پرستی کی داستان تحریر عصمت چغتائی
Автор: بانگ اردو Bang e Urdu
Загружено: 2021-10-01
Просмотров: 3118
Описание:
ہم جنس پرستی کی لت مشرق و مغرب دونوں اطراف میں پائی جاتی ہے فرق اتنا ہے کہ مغرب والے اسے جدت فکر اور حریت عمل سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ مشرق کے بالا ایوانوں میں یہ ہوس بھی پوری ہوتی ہے اور کفارے کے طور پر تقدیس کے دوسرے لبادوں میں عزت ووقار بھی قائم رہتا ہے۔ عصمت چغتائی کے بے باک قلم نے تقدیس کے ان چلمنوں سے لگ کر ایک دین دار نواب اور اس کی بیگم کی اندر کی کہانی بیان کی ہے۔ افسانے میں جابجا طنز و ظرافت کے ایسے نشتر چبوئے ہیں کہ بے اختیار قاری کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ مثلا ربو کا بیٹا جو کسی سے نہیں سنبھلتا تھا نواب صاحب کے پاس رہنے لگا۔ کچھ دن تو نواب صاحب کی شفقت کا دم بھرتا رہا پھر نہ جانے کیا ہوا کہ وہاں سے ایسا بھاگا کہ واپسی کا نام ہی نہ لیتا تھا۔
سنیئے عصمت چغتائی کا افسانہ "لحاف"۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: